دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںتربت، لاپتہ شخص بازیاب

تربت، لاپتہ شخص بازیاب

تربت: (ہمگام نیوز) اطلاعت کے مطابق ظریف ولد محمد بخش ساکن آپسر کو نامعلوم افراد نے 9 اگست 2023 کو جبری لاپتہ کیا تھا وہ آج شام بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔

ظریف محمد بخش کی فیملی نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز میں کیس رجسٹر کرنے کے علاوہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے احتجاج اور اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ میں شرکت کی تھی جب کہ فیملی نے خود بھی کئی بار مظاہرے اور ریلیاں نکالی تھیں۔

ظریف محمد بخش کے بازیابی کی تصدیق بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز