چهارشنبه, مارچ 26, 2025
Homeخبریںتربت، مسلح افراد نے حبیب بینک کلاتک برانچ لوٹ لی

تربت، مسلح افراد نے حبیب بینک کلاتک برانچ لوٹ لی

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کلاتک میں نامعلوم مسلح افراد نے حبیب بینک کی برانچ پر دھاوا بول کر اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی۔

ذرائع کے مطابق ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تاہم، لوٹی گئی رقم کی حتمی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز