تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گمشاد ہوٹل میں فائرنگ کرکے اللہ داد ولد عبد الواحد نامی شخص کو قتل کردیا۔
پولیس نے تصدیق کی اور بتایا کہ مقتول کو گمشاد ہوٹل میں نماز. عشا کے بعد گولی مار کر قتل کیا گیا۔ ان کا تعلق سنگانی سر سے ہے۔