جمعه, مې 30, 2025
Homeخبریںتربت، پولیس اہلکار کی اغوا نما گرفتاری کے خلاف سی پیک شاہراہ...

تربت، پولیس اہلکار کی اغوا نما گرفتاری کے خلاف سی پیک شاہراہ سامی کے مقام پر بند

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق عومری کہن میں غلام جان نامی پولیس کے اہلکار کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ نے علاقہ مکینوں کے ہمراہ سامی کے مقام پر سی پیک شاہراہ پر دھرنا دے کر ٹریفک بلاک کردی ہے۔

زرائع کے مطابق غلام جان نامی پولیس کے اہلکار کو گزشتہ روز مبینہ طور پر قابض پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ کے دوران حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز