Homeخبریںتربت، پولیس حراست میں ایک قیدی جاں بحق

تربت، پولیس حراست میں ایک قیدی جاں بحق

تربت(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت
میں پولیس حراست میں ایک قیدی جاں بحق ہوگیا-

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں پولیس حراست کے دوران ایک قیدی جانبحق ہوگیا-جانبحق قیدی کی کی شناخت
امام ولد غلام حسین سکنہ مچھلی مارکیٹ تربت ہلاک کے نام سے ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق قیدی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی، اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جاںبحق ہوگیا-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز