سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںتربت، ڈاکٹر یاسین کے گھر پر دستی بم حملہ

تربت، ڈاکٹر یاسین کے گھر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ضلع تربت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے گھر پر دستی بم سے حملہ فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روزنیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یٰسین بلوچ کے گھر ضلع تربت کے علاقے قلاک میں نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیااور فائرنگ کی تاہم واقع کے وقت ڈاکٹر یاسین بلوچ گھر پر موجود نہیں تھے دستی بم کے حملے اور فائرنگ سے گھر کو نقصان پہنچا ہے پولیس نے واقع کے بعد ایک شخص جلیل کو گرفتار کرلیا جس سے تحقیقات جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز