تربت:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل میں میں ایک قیدی نے خودکشی کرلی۔
خودکشی کرنے والے قیدی کا نام جہانزیب ولد عبد الواحد کے نام سے ہوئی ہے۔
جس کا تعلق میناز بلیدہ سے بتایا گیا ہے۔
مزکورہ شخص نے اپنے ناڑا گلے میں باندھ کر خودکشی کی ہے۔
تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نا ہوسکی۔