ہوشاب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک طالب علم جابحق۔
مذکورہ نوجوان کی شناخت دولت ولد چار شمبے کے نام سے ہوئی جو ہوشاپ کے علاقے تل کے رہائشی ہیں اور یونیورسٹی کے طالب علم بتائے جاتے ہیں۔
ذرئع کے مطابق انہیں گاڈی میں سوار مسلح افراد نے نشانہ بنایا جو موقع پر جابحق ہوگئے-


