تربت: (ہمگام نیوز)طلاعت کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم گاڈی سوار مسلح افراد نے ہوشاپ میں کارروائی کے دوران میر مشتاق ولد صوالی نامی شخص کو جبری اغوا کے بعد لاپتہ کردیا۔
جبری گمشدگی کے خلاف اہل علاقہ اور میر مشتاق کی فیملی نے ہوشاپ کے مقام پر سی پیک شاہراہ ایم ایٹ پر احتجاجاً دھرنا دے رکھا ہے جس کے باعث شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بلاک ہے۔