سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتربت:ایف ڈبلیو او کے کیمپ کے قریب حملہ

تربت:ایف ڈبلیو او کے کیمپ کے قریب حملہ

تربت (ہمگام نیوز)تربت میں عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے کیمپ کے قریب حملے کے نتیجے میں 1 ہلکار ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے ہوشاپ میں ایف ڈبلیو او کاٹینکر پانی لے کر جا رہا تھا نامعلوم مسلح افراد نے کا نوائے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈرائیور نبی بخش موقع پر ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز