کیچ (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے کلاتک سے ایک بلوچ فرزند کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد جن کی شناخت ماسٹر نواز ولد محراب بلوچ کے نام سے ہوئی ہیں جو خیرآباد کا رہائشی ہیں نواز بلوچ ایک سکول ٹیچر تھا جس کو 31 جنوری 2016 کو پاکستانی فورسز نے تربت کے علاقے گھنہ چیک پوسٹ سے اغواء کیا تھا 9 دن بعد نواز بلوچ کی لاش کو کلاتک میں پھینک دیا ۔


