دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںتربت۔ بگ میری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

تربت۔ بگ میری میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کیچ (ہمگام نیوز) پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ بگ میری میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے حسن نامی شخص کو قتل کردیا۔

واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس نے قتل کا واقعہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز