یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںتربت ، ائیرپورٹ چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

تربت ، ائیرپورٹ چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

 

کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا ۔

 

زرائع کے مطابق ائرپورٹ کے مرکزی دروازے پر قائم فورسز چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کیا، حملے میں فوج کو نقصان کے اطلاعات ہیں ۔

 

حملے کے بعد فوجی اہلکار کافی دیر تک عام آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کرتے رہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز