دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںتربت آپریش کے مزید دو شہداء کی شناخت ہوگئی

تربت آپریش کے مزید دو شہداء کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت  آپریشن کے دوران مبینہ طور پہ شہید کیئے جانے والے مزید 2افراد کی شناخت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فورسز کی جانب ہسپتال لائے جانے والے 5 لاشوں میں سے 2 کی پہلے شناخت ہوچکی تھی اور اب مزید دو  افراد کی شناخت دین محمد بگٹی اور رسول جان کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز