شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںتربت ائیرپورٹ چوکی پر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا...

تربت ائیرپورٹ چوکی پر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ـ بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے10 نومبر جمعرات کی رات ساڑھے آٹھ بجے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ائیرپورٹ چوک پر قائم قابض فوج کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔

 

دستی بم مورچہ کے اندر جا گرا جس سے دشمن فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ قابض فوج کی مقبوضہ بلوچستان سے انخلاء اور آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز