شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت: استحصالی کمپنی پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملہ

تربت: استحصالی کمپنی پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے حملہ

تربت(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے تربت کے علاقے ناصرآباد میں گزشتہ روز دن دو بجے کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے استحصالی کمپنی کے مشینری ہر حملہ کیا ، مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پروجیکٹ پر کام کرنے والے بوزر کے تمام ٹائر برسٹ کرکے وہاں سے فرار ہوگئے،

تاہم اس حملے کی زمہ داری کسی بلوچ مسلح تنظیم نے ابھی تک قبول نہیں کیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز