شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت اور حب سےفورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ

تربت اور حب سےفورسز ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ

تربت / حب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت پیدارک اور حب داروں ہوٹل میں فورسز کا چھاپہ 2 نوجوان جبری لاپتہ، اہلخانہ کے مطابق فورسز نے چاکر ولد اکبرعلی حراست لیکر نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ،جسکی وجہ سے انکی زندگی کے حوالے سے تشویش ہے۔

 اہلخانہ کے مطابق چاکر اکبرشال میں میڈیکل ٹیکنیشن کی کورس کررہے ہیں۔ وہ کسی بھی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ہیں لہذا اسے بحفاظت بازیاب کرکے رہا یا پولیس کے حوالے کیا جائے۔

علاوہ ازیں حب بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں دارو ہوٹل سے ایک نوجوان مارو پنڈوک کو کورولا گاڑی میں سوار مسلح افراد نے تشدد بعد اغوا کرکے اپنا ساتھ لے گئے۔

لواحقین نے انکی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز