سه‌شنبه, می 14, 2024
Homeخبریںتربت اور دکی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،ایک زخمی

تربت اور دکی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،ایک زخمی

کیچ+دکی (ہمگام نیوز) تربت کے نواحی علاقے آپسر میں نامعلوم مسلح موٹر سائکل سواروں نے گاڈی پر فائرنگ کرکے گل خان ولد نور احمد سکنہ آپسر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

دریں اثناء گزشتہ روز دکی کے علاقے دکی شہر ڈاکخانہ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص اسحاق شاہ زخمی ہوگیاہے ۔ زخمی کو ہسپتال پہنچاکر ابتداہی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز