چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںتربت اور کوئٹہ سے 18افراد کو حراست بعد لاپتہ

تربت اور کوئٹہ سے 18افراد کو حراست بعد لاپتہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) تربت کے علاقہ دشت میں چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ اطلاع کے مطابق گزشتہ روز دشت کے مختلف علاقوں میں چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا حراست میں لیئے جانے والوں باھوٹ چات کے رہائشی ملابشیر اور محمد اکرم جبکہ درچکو سے عبدالحمید ولد غلام محمد اور ناصر علی ولد شیر محمد شامل ہیں ۔کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں قابض پاکستانی فورسز کا آپریشن.۔ جمعرات کو پاکستانی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں آپریشن کرکے 14 افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز