جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںتربت, ایم 8 شاہراہ پر بم دہماکہ میں ایک شخص ہلاک

تربت, ایم 8 شاہراہ پر بم دہماکہ میں ایک شخص ہلاک

تربت (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تربت کے ایم 8 شاہراہ پر بم دہماکہ میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق گذشتہ شب ایم 8 کوئٹہ ٹو تربت روڈ پر جوسک کھجور مارکیٹ کے نزدیک آئی ای ڈی پلانٹ کرتے وقت دہماکہ سے الطاف ولد مراد محمد سکنہ آپسر ڈنے سر موقع پر ہلاک ہوگئے، اس کی لاش لیویز فورس نے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز