تربت ( ہمگام نیوز) تربت کے علاقے گوکدان میں کار گاڑی اور موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔
جس سے موٹر سائیکل سوار شخص ہسپتال پہنچنے سے پہلے جانبحق ہوا۔ موٹرسائیکل سوار شخص کی شناخت عبدلوہاب ولد مجاہد کے نام سے ہوئی جو تربت کے علاقے کلاتک کا رہائشی ہے۔