سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںتربت: جھڑپ میں 13 افراد ہلاک ، پاکستانی ٹی وی کا دعوی

تربت: جھڑپ میں 13 افراد ہلاک ، پاکستانی ٹی وی کا دعوی

کوئٹہ( ہمگام ویب ڈیسک): پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز پہ چلنے والی خبروں کے مطابق پاکستان کے فورسز نے تربت کے قریب گیبن میں عسکری کارروائی کرتے ہوئے 13 افراد کو مقابلے میں ہلاک کیا ، پاکستانی فورسز نے یہ بھی دعوی کیا کہ مذکورہ افراد گذشتہ روز 20 آبادکاروں کے قتل میں ملوث تھے ، تاہم اب تک آزاد ذرائع سے اس واقع کی اصل صورتحال معلوم نہ ہوسکی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز