شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںتربت سامی طلباء کو رہا نہیں کیاگیا تو ڈی بلوچ کو بھی...

تربت سامی طلباء کو رہا نہیں کیاگیا تو ڈی بلوچ کو بھی بند رکھا جائے گا

تربت ( ہمگام نیوز) سامی عومری کہن کے رہائشی دو طالبعلموں طارق بلوچ اور بدیر بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف۔ انکے فیملی کی خواتین اور علاقہ مکینوں نے احتجاجا سامی کے مقام پر سی پیک روڈ پر آج تیسرے روز بھی دھرنا دیکر بند کردیاہے ۔

 

تربت، گوادر تا کوئٹہ شاہراہ کی بندش سے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

 

خواتین نے میڈیا میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ دو دن تک حراست میں لیئے گئے طالبعلموں کو بازیاب نہ کیاگیا تو سی پیک روڈ کو سامی کیساتھ ڈی بلوچ کراس تربت میں بھی بند کردیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز