تربت ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت گیبن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےفضل ولد ابراہیم نامی نوجوان کو قتل کردیا ،علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول سرکاری کارندہ ڈیتھ اسکوائڈ کا رکن ہے ۔
دوسری جانب کسی تنظیم نے واقع کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔