منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںتربت سے آواران کے رہائشی کی لاش برآمد

تربت سے آواران کے رہائشی کی لاش برآمد

کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے چوگان کنڈ کے قریب سے گولی سے چلنی ایک لاش ملی ہے جسے شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق لاش کی شناخت بلوچستان کے ضلع آواران کے رہائشی ناگمان ولد مغیر کے نام سے ہوئی ہے۔

تاہم قتل کے محرکات معلوم نا ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز