کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے کلاتُک میں ڈبُک کے مقام پر ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے گولیاں مارکر قتل کردیا گیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کو رات گئے قتل کرکے لاش پھینک دی گئی ہے تاہم آخری اطلاع تک لاش کی شناخت نہیں کی جاسکی۔