تربت (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں اسٹار پلس مارکیٹ کے قریب کیچ میوزیم کے دیوار کے ساتھ قائم ایف سی چوکی پر مسلح افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے،
علاقائی زرائع کے مطابق حملے میں نقصانات کا خدشہ ہے.
اس طرح کے اکثر حملوں کی زمہ داریاں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتے آہارہے ہیں
تاہم اس حملے کی ذمہ اب تک کسی مسلح تنظیم نے کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے