چهارشنبه, مارچ 26, 2025
Homeخبریںتربت فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت (ہمگام نیوز) تربت، بل نگور میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ اطلاع کے مطابق بل نگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، مقتول کی شناخت شعیب احمد ولد محمد اسلم کے نام سے ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز