تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے ایک دس سالہ بچے کو لاپتہ کر لیا.
تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تربت، زور بازار سے قابض پاکستانی فورسز نے کم سن علی ولد اکبر کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا.
واضح رہے بلوچستان بھر میں قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے جبری گمشدگیوں میں آئے دن شدت لائی جارہی ہے.


