یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںتربت قابض فورسز کی فائرنگ 8 نہتے شہری زخمی

تربت قابض فورسز کی فائرنگ 8 نہتے شہری زخمی

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت سنگانی سر، میں قابض پاکستانی فورسز نے نہتے شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کی شناخت ظفر، مرتضیٰ، شاہ زیب، جہان زیب، اشرف، محمد حسام، احسان اور نادل کے نام سے ہوا ہے ۔ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز