سه شنبه, اپریل 1, 2025
Homeخبریںتربت قابض پاکستانی فورسز نیوی کے کیمپ پر مسلح...

تربت قابض پاکستانی فورسز نیوی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

تربت ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت میں مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز کے نیوی کیمپ کو راکٹ لانچروں اور دیگر ہتھیاروں سے شدید حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

بتایا جارہاہے کہ نیوی کیمپ کو تربت کے علاقے آپسر میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد کیمپ کے اندر دھواں اٹھتا دیکھا گیا جس سے خدشہ ہے کہ فورسز کے خیموں یا گاڑیوں میں آگ لگی ہے۔

حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز