شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ، دو افراد جان بحق

تربت قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ، دو افراد جان بحق

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت شہر میں جوسک کے مقام پر ایم ایٹ شاہراہ پر پاکستانی فورسز نے ایک چلتی گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر جان بحق ہو گئے۔تاہم جانبحق ہونے والوں کی تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں ۔

خیال رہے کہ بلوچستان میں اس سے قبل بھی شاہراہوں پر گاڑیوں پر فورسز کی جانب سے فائرنگ کے واقعات اور جانی نقصان کے متعدد واقعات سامنے آ چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز