جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںتربت: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 6 بلوچ اغواء

تربت: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 6 بلوچ اغواء

تربت  (ہمگام  نیوز )کیچ میں  قابض پاکستانی فوج نے آپریشن کرکے 6افراد کو حراست بعد لاپتہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے تربت کے علاقے جان محمد بازار میں آپریشن کرکے6افراد کے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام میں منتقل کردیاجن کی شناخت معلوم نہ ہوسکی۔جبکہ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں کا کیچ کے علاقے جان محمد بازار سرچ آپریشن کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں6 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز