پنجشنبه, مارچ 6, 2025
Homeخبریںتربت قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں سیکورٹی گارڈ جبری لاپتہ

تربت قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں سیکورٹی گارڈ جبری لاپتہ

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت لا کالج کے محافظ سعید ولد نیک بخت سکنہ سنگ آباد کو لا کالج سے ڈیوٹی سر انجام دینے کے دوران پاکستانی فورسز نے اغوا کرکے جبری لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز