شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںتربت مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا...

تربت مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی،جانبحق اور دوسرا زخمی دونون افرد آپس میں سگے بھائی ہیں
پولیس کے مطابق سنگانی سر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک میڈیکل اسٹور پر فائرنگ کردیا جس سے وہاں بیٹھے امتیاز ولد لیاقت موقع پر جان بحق جبکہ احسن ولد لیاقت زخمی ہوگئے۔
واقعہ کے بعد پولیس نے جائے واردات پہنچ کر لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچایا گیا‫‫ ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز