تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ،مکران میڈیکل کالج کے طلباء نے جاری بیان میں 22 جولائی 2025 کو تعلیمی ہراسانی کے خلاف سوشل میڈیا ایکس پر ایک روزہ مہم چلانے کا اعلان کیا ہے ۔
انھوں نے اپیل کی ہے کہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں، اور تعلیمی ہراسانی کے خلاف آواز بلند کریں جو طلباء کے ساتھ مکران میڈیکل کالج میں کی جا رہی ہے۔
ہیش ٹیگز
#StopAcademicHarassment
#ResolveMmcIssues


