یکشنبه, مې 11, 2025
Homeخبریںتربت میں زور دار بم دھماکہ

تربت میں زور دار بم دھماکہ

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات قریب ۸ بجے تربت میں زوردار بم دھماکے کی آواز سنی گئی۔ تا حال اس بارے مزید معلومات ہمگام کو موصول نہیں ہوا ہے۔تاہم اس دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصانات کا معلوم نہ ہوسکا ۔

واضع رہے کہ جب سے بلوچ قومی آزادی کی تحریک شروع ہوئی ہے اس وقت سے بلوچستان میں قابض ریاست پاکستان کی جانب سے مختلف سطح پر سخت قسم کی پابندیاں لگا چکی ہیں۔ ریاست نے انفارمیشن تک رسائی عملا ناممکن بنا دی ہے۔ ریاست نے موبائل انٹرنیٹ گزشتہ ۷ سالوں سے تربت سمیت بلوچستان کے اکثر وبیشتر شہروں میں انٹرنیٹ کی سروس بند یا تو معدود کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز