یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںتربت میں سڑک کنارے بم دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق

تربت میں سڑک کنارے بم دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے میں سڑک کنارے بم دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ تربت کے علاقے ہوشاب میں سڑک کنارے ہوا۔نامعلوم افراد نے وہاں دیسی ساختہ بم نصب کیاتھا جو کہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی خاتون جاں بحق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز