جمعه, جون 6, 2025
Homeخبریںتربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت سٹی کے علاقے ملائی بازار میں موبائیل فون ٹاور کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت طاہر رحمدل کے نام سے ہوئی جو ملائی بازار تربت کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز