شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںتربت میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملے کی ذمہ...

تربت میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

تربت (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 13 اگست کو عصر کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تربت میں واسطو بازار بس ٹرمینل کے قریب پاکستانی فورسز کے دو پیٹرولنگ گاڑیوں میں سے ایک کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز