یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںتربت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

تربت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

 کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کو تربت شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ایک شخص صدیقی جس کا تعلق سے چار سدہ سے بتایا گیا ہے موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ فائرنگ سے دو افراد عدنان اور غفار زخمی ہوگئے واقع کے اطلاع ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچا دیا پولیس نے نامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز