تربت (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت کاشاپ سے اطلاعات ہیں کہ جمعہ کی رات ایک بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کاشاپ کے رہائشی ممتاز صالح زہیر کو گلشن آباد تربت میں ان کے گھر سے اسلح کے زورپر اغوا کرکے لے گئے ۔
ممتاز صالح زہیر کئی سالوں سے گلشن آباد میں مقیم تھے۔ اہل خانہ نے حکام سے نوجوان کی فوری بازیابی کی اپیل کی ہے۔


