Home خبریں فوری خبر تربت ڈنک میں فائرنگ سے دو غیر مقامی افراد ہلاک۔ تربت ڈنک میں فائرنگ سے دو غیر مقامی افراد ہلاک۔ 22/04/2024 609 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp تربت (ہمگام نیوز) اطاعات کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ ڈنک میں رات ساڑھے دس بجے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستانی صوبہ پنجاب سے بتایا گیا ہے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR صوبائی حکومت نے بلوچستان کو ایک اشتراکی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ کامریڈ وسیم سفر محکمہ داخلہ اور نام نہاد سلیکٹیڈ صوبائی حکومت بلوچستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ کیچ کی انسانی حقوق کے کارکنان اور بلوچ خواتین کے نام... قلات: پاکستانی فورسز کا بکتر بند گاڑیوں سمیت بڑی تعداد میں نکل و حرکت، جارحیت کا خدشہ منگچر: قابض پاکستانی خفیہ اداروں کا کارندہ علی حسن ساتھی سمیت ہلاک قلات: قابض پاکستانی فوج کی پیش قدمی، جارحیت کے خدشات چاغی: لیویز فورس کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، اسلحہ ضبط ڈیرہ بگٹی: مسلح حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کے دو کارندے شدید زخمی قلات: پاکستانی فوجی قافلے پر جِند ندرِیگ حملہ ، اعلیٰ افسر سمیت متعدد اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کے اطلاعات کوہلو: زِری تل میں دو گروہوں کے درمیان تصادم، کلہاڑیوں کے وار سے ایک شخص شدید زخمی ہرنائی، علی تل کے مقام پر ڈرون طیاروں کی بمباری، سرمچاروں کی شہادت کی اطلاع زرغون میں قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت، کئی مقامات پر بھاری شیلنگ مند ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق