شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںفوری خبرتربت ڈنک میں فائرنگ سے دو غیر مقامی افراد ہلاک۔

تربت ڈنک میں فائرنگ سے دو غیر مقامی افراد ہلاک۔

تربت (ہمگام نیوز) اطاعات کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ ڈنک میں رات ساڑھے دس بجے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستانی صوبہ پنجاب سے بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز