یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںتربت: کم سن طالب علم بالاچ دلوش کو قابض فورسز نے جبراً...

تربت: کم سن طالب علم بالاچ دلوش کو قابض فورسز نے جبراً لاپتہ کیا، اہل خانہ کی پریس کانفرنس

تربت (ہمگام نیوز ) تربت آپسر بلوچی بازار سے کم سن طالب علم بالاچ دلوش کو 21 اکتوبر 2025 کو قابض فورسز نے جبراً لاپتہ کیا۔ اہل خانہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بالاچ جماعت ہشتم کے طالب علم ہیں اور امتحانات کے دنوں میں لاپتہ کیے گئے۔

اہل خانہ نے کہا کہ اگر بالاچ پر کوئی الزام ہے تو انہیں نام نیاد عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ انہیں قانونی چارہ جوئی کا حق مل سکے۔

اہل خانہ نے انسانی حقوق کے اداروں اور کارکنوں سے مطالبہ کیا کہ وہ بالاچ دلوش کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز