یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںتربت کے علاقے شاپک میں جاسوس موبائل ٹاور کو تباہ کرنے کی...

تربت کے علاقے شاپک میں جاسوس موبائل ٹاور کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال: (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 3 اپریل کو رات ساڑھے 8 بجے تربت کے علاقے شاپک میں ایک جاسوس موبائل ٹاور پر حملہ کرکے مشینری کو نظر آتش کردیا۔ ٹیلی کام کمپنیوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی ریاست کے فوجی مقاصد میں سہولت کاری سے باز رہیں۔

ترجمان نے مذید کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز