شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںتربت گومازی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے بچہ...

تربت گومازی میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے بچہ ہلاک خاتون زخمی

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تحصیل تمپ کے علاقہ گومازی میں ایک شادی کے دوران ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ عبدالرحیم ولد داد کریم پیشانی پر گولی لگنے سے موقع پر ہلاک جب کہ سارہ نامی بیوہ خاتون ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گولی مبینہ طور پر ظفر ولد بشیر سکنہ ملانٹ نے چلائی تھی جو توازن برقرار نہ رکھنے کے باعث شادی میں شریک لوگوں کو لگا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز