کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت یونیورسٹی کے طالب علم ندیم احمد ولد بشیر احمد سکنہ گیشکور نے گذشتہ شب چوگان کنڈ تربت میں ایک کوارٹر میں خودکشی کرلی، ان کی نعش ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی۔
خیال رہے کہ بلوچستان میں خودکشیوں کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔
تاہم خودکشی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔