پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںترک صدر روس یوکرین امن مذاکرات سے پر امید

ترک صدر روس یوکرین امن مذاکرات سے پر امید

انقرہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کیف اور ماسکو کے درمیان امن مذاکرات سے متعلق وہ پر امید ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کے دوران ترک صدر طیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ آج یا کل روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی سے بات کرنے کا ارادہ ہے۔

صدر اردوان نے مزید کہا کہ ٹیلی فونک رابطے سے روس اور یوکرین کے رہنماؤں کے درمیان ترکی میں میٹنگ کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز