سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتمبو"تیس سالہ نوجوان کی لاوارث نعش برآمد

تمبو”تیس سالہ نوجوان کی لاوارث نعش برآمد

تمبو(ہمگام نیوز )پولیس تھانہ باباکوٹ کی حدود کوٹ پلیانی کے قریب تیس سالہ نوجوان کی لاوارث نعش پولیس نے برآمد کرلی تاہم شناخت نہ ہوسکی شناخت کیلئے سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی کے مردہ خانہ میں رکھ دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز